اشاعتیں

परिचय हजरत मो.मासुम अरमान नक्शबंदी

تصویر
                 💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐آپ نے باطنی فرض کے ساتھ ساتھ ظاہری دنیا میں بھی  اپنے فرائض کو بخوبی انجام دیا-آپ مینیجر کی حیثیت سے پہلے ایڈورڈ جینیگ کمپنی میں اور دوسری ہول سیل  جینیگ کمپنی میں اپنے فرض کو انجام دیا - برار عرف بالا پور میں آپ اپنے طریقہ عالیہ کو لوگوں کے لئے عام  کیا-  

परिचय हजरत मो.मासुम अरमान नक्शबंदी

تصویر
        حضرت محمد معصوم شاہ ارمان صاحب کو ان کے پیرومرشد حضرت خیر الدین مجرد (رح)صاحب بندگان خدا کو درس ہدایت کے سلسلے میں 52برار(بالاپور) جانے کا حکم دیا اور آپ کو فوراً اسی وقت پارولہ کا اپنا سارا کاروبار بیچ کر اپنی والدہ کے حوالے کر 52 برار( بالاپور)چلے آئے اور بالاپور کو وطن ثانی بنایا - حضرت پیرومرشد مجرد صاحب نے آپ کو خلافت سیلانی سے نوازنا چاہا تو آپ نے سالک ہونے کا عذر پیش کر کے یہ اعزاز حاجی عبد الرحمن عرف شاہ سیلانی کی طرف منتقل   کر دیا کچھ  عرصہ بعد آپ کو پیرومرشد حضرت خیر الدین مجرد (رح )نے بذریعہ خط یاد فرمایا اور حاضری کا حکم دیا - حضرت ارمان صاحب جب پہنچے دیر ہو چکی تھی اور پیر ومرشد حضرت خیر الدین مجرد (رح)صاحب پردہ فرما چکے تھے -  پیر ومرشد نے حضرت حاجی عبد الرحمن سیلانی (رح )صاحب کے پاس حضرت ارمان صاحب کی خلافت ارمان بطور امانت دی تھی؛ حضرت حاجی عبد الرحمن عرف شاہ سیلانی نے بحکم پیر و مرشد خیر الدین مجرد صاحب کے خرقہ خلافت عطا کیا اور لقب "ارمان"سے نوازا اور حضرت شاہ خیر الدین مجرد کے سجادہ نشین مقرر کیا - دستاربندی کے بعد حاجی...

परिचय :हजरत मो. मासुम अरमान साहब

تصویر
 حاجی عبد الرحمن کا مقابلہ اسئ پہلوان سےہوا اور وہ ہار گئے - چونکہ کشتیوں کی تاریخ میں ان کی پہلی ہار تھی انہوں نے یہ محسوس کیا کہ یہ ایک ماورائی قوت تھی جس کی وجہ سے وہ چت ہوگئے ورنہ کیا وہ اسی خیال میں غرق تھے کہ حضرت ارمان صاحب کی نظر ان پر پڑی آپ صاحب دل تھے فوراً پہچان گئے کہ اس نوجوان پہلوان میں سلسلہ نقشبندی کا ایک نور جلوہ گر ہے ٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠٠                    حضرت ارمان صاحب نے اس نوجوان سے ملاقات کی آپ نے ان سے بات چیت کرکے اپنے پیر ومرشد کی خدمت میں لے کر چلے ٠اس سے پہلے کہ حضرت ارمان صاحب اور وہ نوجوان پہلوان حضرت خیر الدین مخدوم مجرد( رح ) کے پاس پہنچتے حضرت مخدوم مجرد( رح ) صاحب نے ان کے خیر مقدم کا انتظام پہلے سے کر دیا تھا خانقاہ میں قدم رکھتے ہی حضرت مخدوم مجرد صاحب نے اس نوجوان کا نام لے کر آواز دی آؤ عبد الرحمن کیسے ہو! اور ان کے والدین و کاروبار کی تفصیل سے خیر وعافیت دریافت کی یہ سن کر وہ نوجوان دنگ رہ گیا اور بہت متاثر ہوا - حضرت خیر الدین مخدوم مجرد صاحب نے نوجوان سے کھانے اور آرام کرنے کے لیے کہا تو وہ نوجو...

परिचय हजरत मोहम्मद मासूम शाह अरमान (र ह) साहब

تصویر
                          🌹مختصر تعارف 🌹.   🌹    🌹                حضرت قبلہ دادا جان فخر العارفین ؛قطب البرار ؛شاعر اعظم حضرت محمد معصوم شاہ ارمان( رح)صاحب نقشبندی چشتی قادری سہروردی مجددی کی ولادت آپ کےآبائ وطن پارولا ضلع جلگاوں خاندیش میں 1848 میں ھوئ _آپ کے والد محترم کا نام شیخ چاند شیخ لعل تھا؛ آپ نے ابتدائی تعلیم اردو فارسی کے ساتھ ساتھ زمانے کے حسب معمول موڈی اور گجراتی میں بھی حاصل کی ذریعہ معاش کے لیے آپ بچپن میں ایک بوہری کے دوکان میں ملازم رہے؛ زمانے کی رفتار کے ساتھ ساتھ آپ بھی آگے بڈھتے گئے؛ اور ایک پارسی دھنی کے ساتھ ساجھے داری میں کپڑوں کی تجارت املنیر ضلع جلگاوں میں شروع کی اور کامیاب رہے؛ اسی دوران پارولا میں پنجاب سے حضرت قبلہ فخر الاولیاء حضرت شاہ خیر الدین مجرد( رح )نقشبندی ؛چشتی؛ سہروردی؛ مجددی صبح سے تشریف لائے ھوے تھے؛ آپ کا چرچا عام ہوا حضرت ارمان صاحب کے دل میں آپ سے ملنے کی آرزو پیدا ھوئَ آپ قدم بوسی کے لیے حضرت مخدوم مجرد صاحب کی خدم...